لاہور: واردات کے دوران مزاحمت پر نوجوان ہلاک

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال ٹاون لاہور کے نظام بلاک میں چوبیس سالہ فرحان گھر سے بازار جا رہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار ڈکوں نے اس سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین لیا۔

فرحان سے اپنے فون کی سم واپس مانگی تو ڈاکووں نے اس پر فائر کھول دیا جس سے فرحان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔