لاہور: بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کیلئے اجلاس، سیاسی جماعتوں پر ہر قسم کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، اجلاس میں فیصلہ، امیدوار صرف کارنر میٹنگ کر سکتے ہیں، وہ بھی صرف پیشگی اجازت کے ساتھ ، الیکشن کمیشن کی تمام ڈی سی اوز کو بلدیاتی امیدواران کے بڑے سائن بورڈز بینرز کل تک اتارنے کی ہدایت، خلاف ضابطہ سائن بورڈاور بینرز نہ اتارے تو امیدوار کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، الیکشن کمیشن۔