لاہور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ساتھ رہنے کی اجازت

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو عدالت نے آج ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔

تاہم دونوں جب عدالت سے نکلے تو لڑکی والوں نے پکڑ لیااور ان پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی، لیکن پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا۔