لاہور: مریم نواز کی یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن تعیناتی کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے ادارے کی تشکیل، چیئر مین کی تقرری کے طریقہ کار اور دیگر تفصیلات کا رکارڈ طلب کر لیا۔یہ عوام کا پیسہ ہے، اسے سیاسی مقاصد کیلیے استعمال نہیں کیا جاسکتا، جسٹس منصور علی شاہ۔