لاہور : میو ھسپتال سے 2 افرادکے قتل میں ملوث ملزم فرار

Lahore

Lahore

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے میو ھسپتال سے 2 افرادکے قتل میں ملوث ملزم فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم طاہر محمود کو اس کے ساتھی گن پوائنٹ پر لے کرفرار ہوئے۔

واقعے کے بعد ڈیوٹی پرموجود2پولیس اہلکاروں کوسمن آبادپولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہرمحمودسمن آبادمیں 2افرادکے قتل میں ملوث تھا۔