لاہور : محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیو ایچ ایف) کا پہلا اجلاس

Lahore

Lahore

لاہور : محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن (ایم ڈبلیو ایچ ایف) کا پہلا اجلاس ہواجس میں تمام ممبران نے شرکت کی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ جس کے مطابق لاہور کی تمام یونین کونسلوں میں فری ڈسپنسریوں کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت ایم ڈبلیوایچ ایف کے صدر علی کامران ڈھلوں نے کی۔ جنرل سیکرٹری میاں محمد ندیم نے اس موقع پر تنظیم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔