لاہور: ایم این اے کے ساتھیوں پر مقدمہ درج کرنے پر ایس ایس پی صوبہ بدر، 5 اپریل ایم این اے عالم دادلا لیکا کے ٹھیکیدار نے پولیس ملازمین پر تشدد کیا تھا، ایس ایچ او احسان اللہ نے ملزمان سے پیسے لے کر معاملہ رفع دفع کر دیا، ایس ایس پی نے مختلف رپورٹس ملنے پر ایس ایچ او کو ڈس مس کر دیا تھا۔