لاہور: نادرا کے سسٹم تک رسائی، جعلی سمیں تیار کرنے والے 2 ملزم گرفتار

FIA

FIA

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے ذرائع کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کے لاہور میں چند افراد غیر قانونی طور پر نادار کے سسٹم تک رسائی حاصل کئے ہوئے ہیں۔

جعلی سمیں جاری کرتے ہیں جس پر ایف آئی اے نے پی ٹی اے کے ساتھ مل کر چھاپہ مارا اور دو ملزمان محمد زکریا اور امجد خالق کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔