لاہور : محلے داروں نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے درس بڑے میاں میں محلے داروں نے 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق درس بڑے میاں کے رہائشی مزدور کی دس سالہ بیٹی گھر سے سودا سلف لینے نکلی تو گلی۔

میں موجود اوباش نوجوان نے اسے دکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ تاہم محلے داروں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کیحوالے کر دیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ہے۔