لاہور: نشتر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن گرفتار

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے نشتر ٹاؤن کے علاقے سے ایک کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ ایک کالعدم تنظیم کارکن ہے، جس کے قبضے سے اشتعال انگیز مواد برآمد ہوا ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔