لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی شہری حسنین بخاری گھر پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد امریکی شہری حسنین بخاری کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، حسنین بخاری نے پولیس کواپنے بیان میں کہا کہ وہ امریکا نہیں جانا چاہتا، والدین زبردستی لے جانا چاہتے ہیں۔ حسنین کے والدین نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھاجبکہ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے واقعے کا نوٹس بھی لیا تھا۔