لاہور( عبدالروف چوہان) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کی جانب سے اساتذہ تشدد کیس میں نامزد طلبا کی گرفتاری کے لیے وقفے وقفے سے چھاپے جاری۔
ذرائع کے مطابق پولیس کلاس رومز میں جا کر طلباء کو تلاش کرتی رہی اور دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی کے لاکالج کے طالب علموں سے ھوسٹل نمبر 16 بغیر نوٹس خالی کروانے پر بھی طلبا یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔