لاہو ر: قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہل کار زخمی ہو گیا۔

حادثہ وزیراعلیٰ ہاوس کی قریب پیش آیا، پولیس نے قاسم ضیا کی بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کار کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔