لاہور : ریلوے افسر کی عبوری ضمانت کیخلاف انجن شیڈ ملازمین کا احتجاج

Lahore Railway

Lahore Railway

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ریلوے انجن شیڈ ملازمین نے ریلوے افسر محمد علی راجپر کی عبوری ضمانت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انجن شیڈ میں کام بند کر دیا۔

صدر انجن شیڈ یونین سرفراز خان نے الزام عائد کیا ہے کہ محمد علی راجپر کرپٹ افسر ہیں،ان کی ضمانت منسوخ ہونی چاہیے۔