لاہور : تاوان کیلئے اغواء ہونے والے شہری ایس ایچ او تھانہ جو ہڑ ٹائون کے نجی ٹارچر سے برآمد
Posted on August 26, 2013 By Tahir Webmaster لاہور
لاہور : تاوان کیلئے اغواء ہونے والے شہری ایس ایچ او تھانہ جو ہڑ ٹائون کے نجی ٹارچر سے برآمد ہو گیا، ذرائع کے مطابق چراغ پارک بند روڈ کا رہائشی رانا جمیل نامی شہری کو صبح 8 بجے گھرکے قر یب سے چند نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا تھا، اغوا کاروں نے 10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔محلہ داروں کی تلاش کے بعد اغوا ہونے والے رانا جمیل کو ایس ایچ او جوہڑ ٹائون کے نجی ٹارچر سیل سے برآمد کر لیا ہے۔