لاہو ر : ڈاکوں کی فائرنگ ، پولیس اہلکار اور2 شہری زخمی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور دو شہری زخمی ہو گئے۔ فیروز پور روڈ مسلم ٹان انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔

اسی دوران مجاہد فورس کے اہلکار نے انھیں دیکھ لیا اور پوچھ گچھ شروع کر دی جس پر ڈاکوں نے فائرنگ کر دی۔ ایک اہلکار آصف۔ دو شہری سکندر اور شاہد زخمی ہو گئے جنہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔