لاہور: عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے پاکستان پہنچ گئے
Posted on October 25, 2013 By Majid Khan لاہور
لاہور : محکمہ ڈی ایس ڈی (شعبہ تعلیم)ضلع قصور کے ٹی ای اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے لوٹ آئے۔ ان کی فلائیٹ شام چار بجکر چالیس منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہورپر لینڈ ہوئی۔
ان کا استقبال کرنے کے لیے کالمسٹ عقیل خان، شفیق خان، اشفاق خان، فہیم خان، نوعمر کالمسٹ عبداللہ یاسر، عبداللہ مدثر اور ان کے اہل خانہ کے علاوہ محکمہ تعلیم بہت سے عہدے دران موجود تھے۔ ان کو ائیر پورٹ سے گاڑیوں کے جلوس میں ان کے آبائی گاؤں جمبر لایا گیا جہاں پر ان کے دوست اور دیگر رشتے داروں نے استقبال کیا۔ انہوں نے گھر پہنچتے کر اپنے ملک اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کرائی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com