جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سرگودھا میں اہلسنت و الجماعت کے کارکنوں پر حملے اور لاہور میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں حکومت دونوں واقعات میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے سازشی عناصر کو بےنقاب کرئے۔ دہشتگر دی کو ختم کیے بغیر ملک تر قی و خو شحا لی کے سفر پر گا مزن نہیں ہو سکتا ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر عا لمی مجلس تحفظ ختم نبو ت کے ضلعی امیر مو لا نا سید مصدوق حسین بخا ر ی ،جنر سیکر ٹر ی مو لا نا اقبا ل خا ن شیر وانی ،ضلعی سیکرٹر ی اطلا عا ت صا حبزادہ عثمان غنی مد نی نے اپنے بیا ن میں کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ نا اہل حکمر انو ں کی و جہ سے ملک مسا ئل کی دلد ل میں پھنس چکا ہے حکو مت ملک کو بحر انو ں نے نکا نے کیلئے ملک میں فو ر ی نظا م خلا فت راشد ہ نا فذ کر ئے ملک میں اسلا می نظا م نا فذ کیے بغیر ملک تر قی وخو شحا لی کے سفر پر گا مز ن نہیں ہوسکتا ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں فحا شی و عر یا نی پھیلا کر ملک کو سیکو لر بنا نے کی کو ششیں کی جا ر ہی ہیں جسے کسی صورت کا میا ب نہیں ہو نے دیا جا ئے گا یہ ملک اسلام کے نا م پر حا صل کیا گیا تھا اب یہ ملک قیا مت لی صبح تک اسلا می جمہور یہ پا کستا ن کے نا م سے ہی و جو د میں رہے گا اور ملک میں اسلا م نا نظا م ہی چلے گا حکمر ن ملک میں اسلا می نظا م نا فذ کر کے شہد ائے پا کستا ن کی روحو ں کو سکو ن دے ۔