لاہور کو دہشت گردوں کے یاروں کے حوالے کر دیا گیا ہے، پنجاب پر مسلط حکمران یہاں کے عوام کیلئے سزا سے کم نہیں، آج وقت بدل گیا ہے، حکمران بھی خود کو بدل لیں، کسان جو کماتا ہے ن لیگ والے لوٹ لیتے ہیں، کسان اور مزدوروں کے دشمن سے کوئی مفاہمت نہیں ہو سکتی، جو کشمیر کی بات نہیں کرتا، اس سے کوئی مفاہمت نہیں ہو سکتی، بلاول بھٹو زرداری۔