لاہور میں 46 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم

Polio

Polio

لاہور (جیوڈیسک) پولیو مہم کے باوجود لاہور میں 46 ہزار کے قریب بچے پو لیو ویکسین پینے سے محروم ہیں۔

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق لاہور کی ہائی رسک یو نین کونسلوں میں پو لیو مہم کے حالیہ راؤنڈز کے باوجود 46 ہزارکے قریب بچوں کو ابھی تک پو لیو ویکسین نہیں پلا ئی گئی۔