لاہور : سانحہ شکار پور کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر” محمد وسیلہ حیات فائونڈیشن” (ایم ڈبلیو ایچ ایف) علی کامران ڈھلوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔
انہوں نے دھماکہ میں ہونیوالی شہادتوں پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا اور آپریشن ضرب عضب کی حمایت اور اس کا دائرہ وسیع کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
اس موقع پر میاں محمد ندیم سیکرٹری جنرل، سیکرٹری اطلاعات محمد خالد بھی موجود تھے۔