کروڑ لعل عیسن : 7 لاکھ روپے کا چیک پاس نہ ہونے پر مقدمہ درج
Posted on February 20, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن : 7 لاکھ روپے کا چیک پاس نہ ہونے پر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق مسعود علی ولد چوہدری محمد طفیل سکنہ وارڈ نمبر 11 نے کوٹ سلطان کے اللہ بخش ولد محمد بخش قوم کھرل کو مشترکہ کاربار کے سلسلہ میں 7 لاکھ روپے کی نقدی دی۔
مقامی بنک کا چیک لے لیا تھا۔ لیکن مقررہ تاریخ پر جب وہ بنک گیا تو اکائونٹ میں رقم نہ ہونے پر چیک کیش نہ ہوسکا۔ جس پر مسعود علی نے تھانہ کروڑ میں اللہ بخش کھرل کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com