چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ کے والد محترم حوالدار عبداللطیف بٹ لوہسر والے رضائے الہی سے انتقال کر گئے
Posted on September 18, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) چیف ایڈیٹر روزنامہ آئینہ انقلاب مشتاق احمد بٹ کے والد محترم حوالدار عبداللطیف بٹ لوہسر والے رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ان کا جنازہ آج بروز بدھ ان کی رہائش گاہ محلہ سردار پورہ سے اٹھایا جائے گا۔ نماز جنازہ دن2 بجے شیخاں والا قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔