مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مرکز الایمان کے زیراہتمام عبدالمنان راسخ ہفتہ کو بعد نماز مغرب خطاب فرمائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق فرقہ ورایت سے بالا تر مرکز الایمان مصطفی آباد تبلیغی و اصلاحی ماہانہ درس قرآن و حدیث پروگرام سے حافظ عبدالمنان راسخ ازدواجی زندگی کے حقوق کے موضوع پر 26 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب سندھو میرج ہال میں خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ 0300-0334-7575126