ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 3400 میگاواٹ

Electricity

Electricity

ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 3400 میگاواٹ ہے۔ بڑے شہروں میں آٹھ سے دس جبکہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق۔

اس وقت بجلی کی مجموعی طلب 15800 میگاواٹ جبکہ اس کے مقابلہ میں بجلی کی پیداوار 12400 میگاواٹ ہے۔ اس وقت ہائیڈل ذرائع سے 4740 میگاواٹ، تھرمل 1930 میگاواٹ اور آئی پی پیز سے 5730 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔