لاڑکانہ : پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 2 بھائی ہلاک

Larkana

Larkana

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں 2 بھائیوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ قمبر شہر کے قریب ابڑور ریلوے پھاٹک پیش آیا۔

جہاں پر پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 2 بھائیوں کو ہلاک کر دیا۔