لاڑکانہ : نوسربازوں نے لاڑکانہ کے شہریوں کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا، خود کو نادرا اہلکار بتا کر نوسر بازوں نے سینکڑوں شہریوں سے 50 روپے اور شناختی کارڈ کی کاپی وصول کی۔ 50 روپے کی رقم اور شناختی کارڈ کاپی کے عوض شہریوں کو 10 ہزار روپے دینے کا جھانسا دیا گیا، پولیس