کروڑ لعل عیسن : گزشتہ روز آواز تحصیل فورم کی تشکیل نو

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) گزشتہ روز آواز تحصیل فورم کی تشکیل ہوئی۔ صد رانا محمد افضل نائب صدر فضومائی انفارمیشن سیکرٹری طارق محمود پہاڑ ،اسلم شمس فوکل پرسن، نزیراں مائی آئوٹ پٹ کیلئے اور آئوٹ پٹ 2 کیلئے خالد محمود اور سیکرٹری غضنفر حسن شاہ اور دوسرے ممبران جن میں محمد بخش۔ عظمت شیر ،شاہدہ پروین ، اسلم شمس فوکل پرسن، مبشر حسن ، محمد عمران غلام سرور ، ڈاکٹر محبوب قریشی اور طاہرہ شبیر جو کہ اس پروگرام آوازجوابدہی کو لیڈ کر رہی ہیں شامل ہیں۔

جس میں سائوتھ ایشیاء پارٹنر شپ پاکستان کی طرف سے مختیار حسین نے شرکت کی اسٹیک ہولڈرز میں ایڈووکیٹ ہائی کوٹ صفدر علی فراز جتوئی ، رانا محمد افضل صدر اپیکا کالج لیہ ، سوشل ویلفیئر سے عمر فاروق ، ایم ایس ڈاکٹر محبوب قریشی ، میڈیا سے طارق محمود پہاڑ ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر گلوبل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن انیلہ عزیز صاحبہ اورآواز تحصیل فورم کے ممبران نے شرکت کی۔

گزشتہ سال کی تمام کار کردگی کا جائزہ اور یونین کونسل بصیرہ میں ہونے والے تمام کاموں کا جائزہ لیا گیا ۔اور آواز تحصیل فورم کے دوبارہ الیکشن کروائے گئے۔ منتخب ہونے والے عہدیداران میں صد رانا محمد افضل نائب صدر فضو مائی انفارمیشن سیکرٹری طارق محمود پہاڑ ،نزیراں مائی آئوٹ پٹ کیلئے اور آئوٹ پٹ 2کیلئے خالد محمود اور سیکرٹری غضنفر حسن شاہ اور دوسرے ممبران جن میں محمد بخش ۔عظمت شیر ،شاہدہ پروین ، اسلم شمس ، مبشر حسن ، محمد عمران غلام سرور ، ڈاکٹر محبوب قریشی اور طاہرہ شبیر جو کہ اس پروگرام آوازجوابدہی کو لیڈ کر رہی ہیں شامل ہیں۔

Awaz Tehsil Forum

Awaz Tehsil Forum