گزشتہ رات گرفتار کیا جانے والا حیدر بیگ مطلوب ملزم ہے، ترجمان رینجرز

Rangers

Rangers

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز نے گزشتہ روز نیو کراچی سے حراست میں لئے گئے حیدر بیگ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق حیدر بیگ مطلوب ملزم ہے، اور بھتا خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ قتل کی 12 وارداتوں میں مطلوب ہے۔

ملزم نے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان کے مطابق رینجرز تمام علاقوں میں بلاتفریق آپریشن کررہی ہے۔