تھانہ لاوہ کے ایس ایچ او نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر دو اشخاص سے 1.5 لیٹر کی شراب برامد کر لی

Talagang

Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ لا وہ کے ایس ایچ او کی ایک اور کا میا ب کا روائی ،مخبر کی اطلاع پر چھا پہ ما ر کر دو اشخا ص سے1.5لیٹرکی دس بو تل شر اب بر ا مد کر لی ،مقد مہ درج ،جر ائم پیشہ عنا صروں کے خا تمے تک خفیہ اپر یشن جا ری رہے گاایس ایچ او لا وہ۔

تفصیل کے مطا بق تھا نہ لا وہ کے ایس ایچ او ملک عبد الر ئوف نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ مخبر کی اطلا ع پر شیر خا ن اور جہا ن خا ن سا کنا ئے لا وہ کی تلا شی لی تو انکے قبضے سے 1.5لیٹر کی دس بو تلیں شراب بر ا مد ہو ئیں اور دو ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا۔

ایس ایچ او لا وہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صروں کا خا تمہ کر نا میر ی اولین تر جیحی ہے اور اانکے خا تمے تک ا پر یشن جا ری رہے گا ۔گشت کے نظا م کو تیز کر دیا گیا ہے اور لا وہ پو لیس عوام کو تحفظ دینے کیلئے چو بیس گھنٹے مصر وف عمل ہے۔

کسی شہر ی کو کو ئی بھی مسلہ ہو تو وہ تھا نے میں مجھ سے رابطہ کر یں اسکی دادرسی کی جا ئے گی۔