تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کر گئے
Posted on October 24, 2018 By Majid Khan اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
Baba Haider Zaman
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کر گئے۔
خیبرپختونخوا کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدر زمان طویل عرصے سے علیل تھے۔
بابا حیدر زمان ہزارہ صوبے کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے قائد تھے اور انہوں نے اس حوالے سے بھرپور تحریک چلائی۔
بابا حیدر زمان صوبائی وزیر اور 2 مرتبہ ایبٹ آباد کے چیئرمین اور ناظم بھی رہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com