قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت ناساز، آرام کا مشورہ، اعلامیہ

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لندن(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی، ڈاکٹروں نے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

ایم کیو ایم اعلامیہ کے مطابق انتخابات کے دوران مسلسل خطابات اوررات د ن تنظیمی کاموں میں مصروفیت کے باعث متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی طبیعت ناسازہوگئی ہے، ڈاکٹروں نے انہیں چندروزآرام کرنے کامشورہ دیاہے۔