رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک سعید احمد اعوان نجی دورہ پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے

Malik Saeed Awan

Malik Saeed Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم کاروباری شخصیت ملک عبد الرشید اعوان فرانس کے صاحبزادے رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس ملک سعید احمد اعوان نجی دورہ پر فرانس سے پاکستان پہنچ گئے۔

وہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور اپنے مختلف کارو باری امور نمٹائیں گے۔