لاہور (جیوڈیسک) ن لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت نے راستہ دے دیا اب دونوں قائدین دس دس لاکھ کا مجمع اکٹھا کر کے دکھائيں۔
سعد رفیق نے کہا کہ حکومت نے طاہر القادری کے مارچ کو راستہ دینے کافیصلہ کیا ہے لیکن انہیں لاہور ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ بھی فراہم کر دیا گیا ہے، سعد رفیق نے کہاکہ حکومت نے راستہ دے دیا اب دونوں قائدین دس دس لاکھ کا مجمع اکٹھا کر کے دکھائيں۔