گلیانہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پاکستان کو درست سمت میں لے جا رہی ہے۔
و ز یر ا عظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو ر ہی و ہ عوام کو حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کر کے اکسانے کی ناکام کوشش کر ر ہے ہیں ۔ ن لیگ کی قیا دت نے ہمیشہ عوا م کے حق میں بہتر فیصلے کیے ہیں۔