لبنان نے شامی مہاجرین پر ویزا کی پابندی لگا دی

Lebanon

Lebanon

بیروت (جیوڈیسک) لبنان داخل ہونے کے خواہشمند شامی مہاجرین پر ویزا کی پابندی عائد کر دی گئی۔

اس سے قبل، شامی مہاجرین کو لبنان داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں تھی۔