ڈی پورٹ ہونیوالے 3 افراد کو پکڑ لیا

FIA

FIA

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن حکام نے دوحہ اور دبئی سے ڈی پورٹ ہو کر آنیوالی خاتون شمائلہ صدف اور رضا کو گرفتار کر لیا اور قانونی کارروائی کیلئے انہیں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں ساؤتھ افریقہ سے ڈ یپورٹ ہو کر آنے والے احمد ریاض کوبھی گرفتار کر لیا گیا۔