لیہ کی خبریں طارق محمود سے 12/01/2015

لیہ( نامہ نگار) پولیو مہم کے پہلے روز ڈی او ایچ ڈاکٹر ضیاء الحسن نے یونین کو نسل چوبارہ ، شیرگڑھ ، رفیق آباد و چوک اعظم رولر کے مختلف علاقوں میں پو لیو ٹیمو ں کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لیا اور اہداف کے حصول کے لئے رفتار کا معائنہ کیا اس مو قع پر ڈی ڈی او ایچ چوبارہ ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ تحصیل چوبا رہ کے پا نچ سال تک کی عمر کی 41131بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے 129خصوصی ٹیمیں کام کر رہی ہیں اور 9فکسڈ جبکہ 8ٹرانزٹ سائٹس پر بھی پو لیو سے بچا ؤ کے قطرے پلا ئے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ( نامہ نگار) ضلع لیہ میں مسافروں کو مقررہ کر ایہ کے مطا بق سفر کی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے خصوصی کر یک ڈاؤن کر تے ہو ئے چیکنگ کا عمل جا ری ہے جس کے دوران اوورچارجنگ کر نے پر 40مسافر گا ڑیوں کو تھا نو ں میں بند کیا گیا اور 64مسافرگا ڑیوں کے چالا ن کر نے کے علا وہ 40ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا گیااور 4گا ڑیو ں کے فٹنس سرٹیفکیٹ بھی منسوخ کیے گئے یہ بات سیکرٹری آر ٹی اے محسن ریا ض نے چوبا رہ میں گا ڑیو ں میں کر ایہ نا مہ آویز اں کر نے کی چیکنگ کے موقع پرکہی ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ضلع بھر کے تمام کمر شل روٹس اور دیہی علا قوں میں چلنے والی مسافر گا ڑیو ں کے علا وہ انٹر ڈسٹرکٹ تمام مسافر گاڑیوں کی چیکنگ کا عمل جا ری ہے تا کہ مسافروں کو کم کیے گئے نئے کر ایو ں کے مطا بق سفری سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا کر ریلیف مہیا کیا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ یہ خصوصی مہم جا ری رہے گی۔بعد ازاں انہو ں نے سکو لو ں کی ویگنوں میں سی این سی سلنڈر کے استعمال اور انہیں مناسب پا رکنگ کے بارے میں مختلف سکو لو ں کا بھی معائنہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ( نامہ نگار) ضلع لیہ میں محکمہ پا پو لیشن ویلفیئر کی طرف سے خو اتین و بچوںکو صحت اور بہبو د آبا دی کی سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ میں مر بو ط پر وگرام کے تحت تمام فلا حی مراکز میں خواتین کے ساتھ سیشن کا عمل جاری ہے یہ با ت فلا حی مرکز 111ایم ایل کی انچارج قیصراشاہین نے فلا حی مرکز میں خواتین کے ساتھ سیشن کے مو قع پر کہی ۔ اس مو قع پر انہو ں نے فلا حی مرکز میں آنے والی 30سے زائد خواتین کو چھو ٹے خاندان کی اہمیت و افادیت اور بہبو د آبا دی کی سہو لیا ت کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ( نامہ نگار) ضلع لیہ میں سکو لز اور پو لیو ٹیمو ں کو بھر پور سیکورٹی مہیا کر نے کے لئے ضلع پو لیس گشت و پڑتا ل کو مزید مو ثر بنا کر تندہی ، لگن اور چوکسی سے خدما ت سر انجا م دے رہی ہیں جس کے لئے مو ثر سیکو رٹی پلا ن ترتیب دے کر افسران و اہلکا ران ڈیو ٹی سر انجا م دے رہے ہیں یہ بات ڈی ایس پی صدر محمد ظفر بزدار نے سکو لو ں اور پو لیو ٹیموں کی سیکو رٹی چیکنگ کے موقع پر کہی ۔ چیکنگ کے موقع پر انہو ں نے 19سکو لو ں جن میں لیہ سٹی ، کو ٹ سلطا ن ، پہا ڑ پو ر کے مختلف سکو لز ، جی سی یو نیورسٹی ، بہادر کیمپس ، گو رنمنٹ پو سٹ گریجو ایٹ کا لج ، گو رنمنٹ گرلز کا لج و دیگر ادارے شامل ہیں انہوں نے سکو ل و کا لج انتظا میہ کو فزیکل بریفنگ دی اور ڈیو ٹی اہلکا روں و گا رڈز کا معائنہ کیا ۔ اسی دوران انہو ںنے ضلع میں جا ری پو لیو مہم کے سلسلہ میں پو لیو ٹیمو ں کو فراہم کر دہ سیکو رٹی کا بھی معائنہ کیا جس پر محکمہ صحت کے حکا م نے پو لیو ٹیمو ں کی سیکورٹی پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ( نامہ نگار) ضلع لیہ میں سہ روزہ پولیو مہم کے دوران محنت، لگن اور ذمہ داری سے پولیو ٹیمیں خدمات سرانجام دے کر سو فیصد اہداف کے حصول کو یقینی بنا ئیں یہ با ت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں تین روزہ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو قطرے پلا نے کے بعد بریفنگ کے دوران کہی ۔ اس مو قع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن ماڑھا ،ڈی او ایچ ڈاکٹر ضیا ء الحسن ،ایم ایس ڈاکٹر خا لد نعیم بھی مو جو دتھے۔ اے ڈی سی کو بتا یا گیا کہ تین روزہ مہم کے دوران ضلع لیہ کے 5سال تک کی عمر کے 290967 بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے 724خصوصی ٹیمیں کا م کر رہی ہیں اس موقع پر اے ڈی سی نے آئس بکس کا معائنہ کیا اور ویکسی نیشن کو محفوظ رکھنے و تقسیم کے عمل کا جا ئزہ لیا ۔ اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن ما ڑھا ، ڈی او ایچ ڈاکٹر ضیا ء الحسن ، ایم ایس ڈاکٹر خا لد نعیم ، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر سجاد احمد لنگا ،ڈاکٹر عتیق الرحمن ،تحصیل سینٹری انسپکٹر حنیف محسن ،ڈی ایس وی ظفر عباس نے پو لیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔

Dr Lubna Nazir Opening Campaign

Dr Lubna Nazir Opening Campaign