لیہ کی خبریں طارق پہاڑ سے 17/06/2015

Sardar Mujtba Khan

Sardar Mujtba Khan

لیہ ( نامہ نگار) معروف قانون دان سردار ارشد اسلم خان ، سردار ہیبت علی خان دپٹی سیکریٹری کے بھتیجے سردار عرفان خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملتان اور سردار ذیشان خان ایڈووکیٹ کے چھوٹے بھائی فرحان مجتبیٰ خان سیہڑ نے پراونشل سول سروس کے امتحان میں پنجاب بھر میں ساتویں ملتان حاصل کر کے اسسٹنٹ کمشنر منتخب ہوئے ہیں۔ کل 10 ہزار کنڈیٹ میں سے 508 افراد پاس ہوئے اور منتخب ہونے والے 29 اسسٹنٹ کمشنروں میں سے فرحان مجتبیٰ خان کا ساتواں نمبر ہے۔ ان کا تعلق ضلع لیہ کی مشہور سیہڑ فیملی سے ہے جنہوں نے کیڈٹ کالج حسن ابدال سے ایف ایس سی کی اور بعد میں قائداعظم یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں ایم ایس کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) مجھے کسی سیاسی شخصیت نے انجمن تاجران کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت سے نہیں روکا۔ مجھ سے منسوب بیان من گھڑت اور جھوٹا ہے۔ ترجمان ضلع حکو مت لیہ نے بعض اخبا رات میں مبینہ طور پر گزشتہ روز انجمن تا جران کر وڑ لعل عیسن کی تقریب حلف برداری کے مو قع پر ڈی سی او لیہ سے منسوب تقریب میں عدم شرکت کے حوالے سے کسی سیا سی شخصیت کے شرکت نہ کر نے کے متعلقہ عمل کو سراسر من گھڑت اور حقائق کے بر عکس قرار دیا ہے تر جما ن نے اس خبر کی سختی سے تر دید کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ڈی سی او لیہ نے اپنے خطا ب میں کسی سیاسی شخصیت کے حوالے سے تقریب میں شرکت نہ کر نے کا ذکر تک نہیں کیا ہے اور ان سے منسوب یہ بیا ن حقائق کے منا فی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں ما ہ صیا م کے مقدس ایا م کے دوران صارفین کو معیاری اور تازہ سبز یاں ، پھل، گوشت اور کیچن ایٹمزکی ارزاں نر خوں پر فراہمی کے لئے پا نچ سستے رمضان بازارکا م کر رہے ہیں جن کے ذمہ داران مز ید محنت اور لگن سے بازاروں میں معیا ری اشیا ء کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ مز ید بہتر انتظا ما ت بروئے کا ر لا ئیں یہ با ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے سستے رمضان بازار لیہ ، چوک اعظم ، کر وڑ لعل عیسن کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ایچ آر ایم اے محمد ارشد وٹو ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ، اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ محمد تنو یر یزداں ، اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جا م آفتا ب حسین ، ٹی ایم او لیہ ، ٹی ایم او کر وڑ ممتاز حسین کلا چی ، ٹی ایم او چوبا رہ آصف جا وید بھیڈوال ، ای اے ڈی اے محمد طا ہر ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو و دیگر متعلقہ حکا م ہمر اہ تھے۔ڈی سی او لیہ نے سستے رمضان بازار میں اشیا ء کی فراہمی ، کو الٹی ، سٹا لز کے معیار اور سیکو رٹی انتظا ما ت کا جا ئزہ لیا خریداری میں مصروف شہر یو ں سے سستے بازار میں مزید بہتری کے لئے با ت چیت کی اس موقع پر ای ڈی او زراعت نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں پا نچ سستے رمضان بازار لیہ ، چوک اعظم ، چوبا رہ ، فتح پور و کر وڑ لعل عیسن کا م کر رہے ہیں جن کی منظم طور پر ما نیٹرنگ کے لئے مر بو ط لا ئحہ عمل تیا ر کیا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں ممکنہ سیلا ب سے بچاؤ کے لئے مرتب کر دہ فلڈ ایکشن پلا ن کے انتظا ما ت کے مو ثر جا ئزہ کے لئے نما ئشی ایکسرسائز کے انعقا د سے تمام محکمو ں کی استعداد کا ر کا عملی جا ئزہ انتہا ئی مثبت پیش رفت ہے اور ممکنہ سیلا ب سے نبر دآزما ہو نے کے لئے تمام سرکا ری محکمو ں اور رفاحی تنظیموں کے مابین مکمل اور مو ثر رابطہ و ہم آہنگی نما ئشی مشق میں مظا ہرہ قابل تعریف اقدام ہے یہ با ت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے نا لہ لا لہ پر مو ک ایکسر سائز کے مو قع پر کہی ۔ اس مو قع پر فلڈ پلا ن کے مطا بق محکمہ ریو نیو ، زراعت ، صحت ، تعلیم ، فوڈ ، لا ئیو سٹا ک ، 1122،سول ڈیفنس ، پو لیس ،زرعی انجینئر نگ ، لیبر ،ورکس اینڈ پلا ننگ و رفاحی تنظیمو ں نے اپنے اپنے سٹا لز لگا ئے اور ریسکیو و ریلیف سر گرمیو ں کے لئے استعما ل میں آنے والے آلا ت کی نما ئش کی اور کشتیوں کے ذریعے ریسکیو کے عمل کا عملی مظا ہرہ بھی کیا گیا جسے وہا ں پر مو جود شہر یو ں اور ڈی سی او لیہ نے سراہا اس مو قع پر ڈی سی او لیہ نے کہا ہے کہ ممکنہ سیلا ب سے نبر د آزما ہو نے کے لئے تمام محکمے فلڈ پلا ن کے مطا بق اپنی اپنی تیا ری جا ری رکھیں اور فلڈ ریلیف کیمپ متعلقہ مقامات پر لگا ئے جا ئیں تا کہ کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے بہتر طور پر نمٹا جا سکے ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور احمد خان چانڈیہ ،تحصیلدار محال محبوب اقبال ہنجرا ، ای ڈی او ورکس اینڈ پلا ننگ رشید عثما نی ، ڈی او لیبر ضیغم عباس ،اے ڈی زرعی انجینئر نگ غلام حسین ، ڈی ڈی او زراعت خا لد محمو د ، سول ڈیفنس آفیسر ، کمیو نٹی ویلفیئر آفیسر 1122عنا یت بلوچ ، انچار چ 1122ڈاکٹر محمد تسلیم ، ڈاکٹر سجاد احمد لنگاہ ، انسپکٹر ایس ایچ او پو لیس اسٹیشن صدر عبد المجید ، انسپکٹر ایس ایچ او پو لیس اسٹیشن سٹی وسیم اکبرلغاری و غیر سرکا ری تنظیمو ں کے نما ئندوں و اہلکار وں اور ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں نے مو ک ایکسرسائز دیکھی ۔ڈی سی او لیہ نے مجمو عی طور پر سیلا ب کی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے تمام محکمو ں کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا اور الرٹ رہنے کی ہد ایت کی ۔

Leyyah News

Leyyah News

Leyyah News

Leyyah News