ماسکو (جیوڈیسک) اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکار نے کہا تھا کہ وہ کسی ایسی فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں جس میں ان کو روسی صدر پیوٹن کا کردار ادا کرنے کا موقع ملے۔ لیو نارڈو کی جانب سے یہ بیان سامنے آنے کے بعد روس کے شہر یکتا میں اداکار کا ایک چھوٹا چاندی کا مجسمہ تیار کیا جا رہا ہے۔
مجسمہ ساز کے مطابق مجسمے کی تیاری میں ایک لاکھ روبیل تک خرچہ آ سکتا ہے جس کے لیے چندہ اکھٹا کیا جا رہا ہے جبکہ بڑی تعداد میں خواتین اپنے زیورات عطیہ کر رہی ہیں۔