لیسکو ایس ڈی او کی معطلی کے خلاف احتجاجاً کام بند

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی گلبرگ ڈویژن کے عملے نے گزشتہ روز گارڈن ٹاؤن سب ڈیژن کے ایس ڈی او کی معطلی کے خلاف احتجاجاً کام بند کر کے لیسکو کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
لیسکو کے عملے کی ہڑتال کے باعث گلبرگ ڈویژن کی پانچوں سب ڈویژنز میں کام بند رہا۔