لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام دوسرا بین المدارس آل کراچی تقریری مقابلہ 20 جنوری 2015ء کو منعقد ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال ومیڈیکل کالج لیٹریری اینڈ ڈیبٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام” دوسرا لیاقت نیشنل آل کراچی بین المدارس تقریری مقابلہ” (آج) مورخہ 20 جنوری 2015ء بروزمنگل صبح 10 بجے کنونشن سینٹر، لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی پر منعقد ہوگا جس میں شہر کراچی کے میڈیکل کالجز کے طلباء و طالبات حصہ لیں گے تقریری مقابلہ اوردو اور انگریزی زبان میں منعقد ہوگا۔