لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام منی سمپوزیم Caring of Lupus کے موضوع پر 26مارچ کو منعقد ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام “منی سمپوزیم “بعنوان Caring of Lupusمورخہ 26مارچ2013ء بروز منگل بوقت ڈیڑھ بجے تا ساڑھے تین بجے دوپہر تک بمقام آڈیٹوریم لیاقت نیشنل کنونشن ہال لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد کیا جارہا ہے۔

جس می لیاقت نیشنل ہسپتال کے علاوہ ممتاز طبی ماہرین لیوپس سے بچائو اور احتیاطی تدابیر سے متعلق تفصیلی لیکچر دینگے۔

KARACHI Dr M Yousof

KARACHI Dr M Yousof