لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح آج ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح (آج) مورخہ 15 اپریل 2015ء شاہ فیصل کالونی نمبر 2 نزد شمع شاپنگ سینٹر پر ہو گا۔

شاہ فیصل کالونی کے اس ماڈل سروس سینٹرمیں کسلٹنٹ کلینک سروسز ،لیبارٹیری سروسز ،فارمیسی سروسز ،فزیو تھراپی سروسز ،الٹرا سائونڈ ،ای سی جی ،میموگرافی کی سہولت میسر ہو گی۔