لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح 15 اپریل کو ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی کے عوام کو بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی کو مد نظر رکھتے ہوئے لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی کا افتتاح مورخہ 15 اپریل 2015ء شاہ فیصل کالونی نمبر 2 نزد شمع شاپنگ سینٹر پر ہوگا۔

سروس سینٹر شاہ فیصل کالونی میں کسلٹنٹ کلینک سروسز ،لیبارٹیری سروسز ،فارمیسی سروسز ،فزیو تھراپی سروسز ،الٹرا سائونڈ ،ای سی جی ،میموگرافی کی سہولت میسر ہوگی۔