لیبیا : فوج اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 17 شدت پسند ہلاک

Libyan Army

Libyan Army

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں فوج اور شدت پسندوں کے درمیان خونریز جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

شدت پسند لیبیا کے مشرقی علاقوں میں موجود تیل کے کنوؤں پر قبضہ جمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوج کی فائرنگ سے 17شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔

القاعدہ کی حامی تنظیم داعش بھی عراق اور شام کے بیشتر تیل کے کنوؤں پر قبضہ جما چکی ہے۔