لیبیا: کشتی ڈوبنے سے 40 تارکین وطن لاپتہ

Libya

Libya

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے قریب سمندر میں افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 40 لاپتہ ہو گئے۔ 55 افراد کو بچا لیا گیا‘ 95 کشتی سوار تھے۔