لیبیا: جھڑپیں جاری ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 21 ہو گئی

Libya Clashes

Libya Clashes

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں دارالحکومت اور اسکے نواحی علاقوں میں ایک ہفتے کی جھڑپوں کے دوران 21 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں سکیورٹی حکام کے مطابق متعدد قبائل آپس میں لڑ رہے ہیں۔