لیبیا میں قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے تین سال مکمل

Libya Celebrations

Libya Celebrations

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے۔

شہری گذشتہ رات سے ہی دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے، جہاں جشن کا اہتمام کیا گیا ہے۔

آج قذافی کے اقتدار کے خاتمے کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ 17 فروری 2011 کو لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا تھا۔