لیبیا : ہوٹل کی کار پارکنگ میں دھماکہ، 3 ارکان پارلیمنٹ سمیت 18 افراد زخمی

Libya Blast

Libya Blast

طرابلس (جیوڈیسک) دھماکا مشرقی شہر طبروق میں کیا گیا۔ یہ دھماکا ہوٹل دار السلام کے پارکنگ ایریا میں کیا گیا۔

اگست میں لیبیا کی پارلیمان پر حملے کے بعد منتخب ارکان ہوٹل دارالسلام میں اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔

پارلیمان کے ترجمان فراج ہاشم کے مطابق یہ بم دھماکا اس وقت ہوا جب منتخب ارکان کا اجلاس اسی ہوٹل کے ایک قریبی ہال میں جاری تھا۔